اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

حکومت کے خاتمے کی شروعات سندھ سے ہوگی، عمران خان

datetime 11  مئی‬‮  2022

حکومت کے خاتمے کی شروعات سندھ سے ہوگی، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اس حکومت کے خاتمے کی شروعات سندھ سے ہوگی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں سابق گورنر نے عمران خان کو صوبے کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ سندھ کے… Continue 23reading حکومت کے خاتمے کی شروعات سندھ سے ہوگی، عمران خان

عوام مزید مہنگائی برداشت کرنے کے قابل نہیں، کوشش ہوگی کم بوجھ ڈالیں،اسحاق ڈار

datetime 11  مئی‬‮  2022

عوام مزید مہنگائی برداشت کرنے کے قابل نہیں، کوشش ہوگی کم بوجھ ڈالیں،اسحاق ڈار

لندن(این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اگر حکومت عوام پر بوجھ ڈالے گی تو ہر چیز کی قیمت آسمان پر جائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے یہ تاثر دیا کہ سبسڈیز فنڈڈ ہیں جو نہیں تھیں، یہ مجموعی طور پر… Continue 23reading عوام مزید مہنگائی برداشت کرنے کے قابل نہیں، کوشش ہوگی کم بوجھ ڈالیں،اسحاق ڈار

عمران خان کی نواز شریف سے گھر بنانے کیلئے پلاٹ کی درخواست کی تصدیق ، پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 11  مئی‬‮  2022

عمران خان کی نواز شریف سے گھر بنانے کیلئے پلاٹ کی درخواست کی تصدیق ، پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این ائی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے گھر بنانے کیلئے پلاٹ کی درخواست سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دے رہے ہیں۔پروگرام کے میزبان… Continue 23reading عمران خان کی نواز شریف سے گھر بنانے کیلئے پلاٹ کی درخواست کی تصدیق ، پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی

سسیلین مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے برطرف گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کا بڑا اعلان

datetime 11  مئی‬‮  2022

سسیلین مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے برطرف گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کا بڑا اعلان

لاہور( این این آئی) برطرف گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری ڈاکو راج ختم کرکے رہیں گے ، یہ نہ آئین و قانون کو مانتے ہیں اور نہ بات سننے کو تیار ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ (ن)لیگ والے چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ غیر قانونی طریقے سے وزیر… Continue 23reading سسیلین مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے برطرف گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ کا بڑا اعلان

شہباز گل کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو حادثہ

datetime 11  مئی‬‮  2022

شہباز گل کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو حادثہ

لاہور(این این آئی) ڈاکٹر شہباز گل کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما ملک کرامت علی کھوکھر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، گاڑی کو بغیر نمبر پلیٹ سفید کلر کی گاڑی نے ٹکر ماری۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں این اے135 کے پی ٹی آئی ایم این اے… Continue 23reading شہباز گل کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو حادثہ

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو لاہور میں گھر واپس مل گیا

datetime 11  مئی‬‮  2022

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو لاہور میں گھر واپس مل گیا

لاہور( این این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائشگاہ ہجویری ہاس میں قائم پناہ گاہ ختم کرنے اور اس کی صفائی ستھرائی کے بعد دیکھ بھال کیلئے عملہ تعینات کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے ملازمین نے اسحاق ڈارکے گلبرگ لاہور میں واقع چار کنال سترہ مرلے پر واقع ہجویری ہائوس میں پناہ گاہ… Continue 23reading سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو لاہور میں گھر واپس مل گیا

سری لنکا میں بد امنی کو روکنے کیلئے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

datetime 11  مئی‬‮  2022

سری لنکا میں بد امنی کو روکنے کیلئے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے حکام نے گزشتہ روز ہونے والے پْرتشدد احتجاج اور فسادات کے بعد بدامنی پھیلانے والے کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ہزاروں اہلکاروں کی مدد سے کرفیو نافذ العمل ہے، انہیں حکم جاری کیا… Continue 23reading سری لنکا میں بد امنی کو روکنے کیلئے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

غیر آئینی وزیراعلی کے ماتحت کام کرنا میرے ضمیر کے خلاف چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا عہدے سے مستعفی

datetime 11  مئی‬‮  2022

غیر آئینی وزیراعلی کے ماتحت کام کرنا میرے ضمیر کے خلاف چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا عہدے سے مستعفی

لاہور( این این آئی)چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔صاحبزادہ حامد رضا نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب کو بھجوادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور عثمان بزدار کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یہ ذمہ داری دی، قرآن بورڈ کیلئے بہترین… Continue 23reading غیر آئینی وزیراعلی کے ماتحت کام کرنا میرے ضمیر کے خلاف چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب صاحبزادہ حامد رضا عہدے سے مستعفی

جھوٹ اور غلط بیانی پاکستان کیساتھ تعلقات خراب نہیں کرسکتے عمران خان کے مسلسل الزامات پر امریکہ کا دوٹوک اعلان

datetime 11  مئی‬‮  2022

جھوٹ اور غلط بیانی پاکستان کیساتھ تعلقات خراب نہیں کرسکتے عمران خان کے مسلسل الزامات پر امریکہ کا دوٹوک اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کی برطرفی میں واشنگٹن کے ملوث ہونے کے ان کے الزامات کی ایک بار پھر تردید کی۔ امریکہ نے کہا کہ وہ غلط معلومات اور جھوٹ کو پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کی راہ میں حائل ہونے نہیں دے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس… Continue 23reading جھوٹ اور غلط بیانی پاکستان کیساتھ تعلقات خراب نہیں کرسکتے عمران خان کے مسلسل الزامات پر امریکہ کا دوٹوک اعلان