اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کی نواز شریف سے گھر بنانے کیلئے پلاٹ کی درخواست کی تصدیق ، پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 11  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این ائی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے گھر بنانے کیلئے پلاٹ کی درخواست سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس

میں وہ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دے رہے ہیں۔پروگرام کے میزبان شاہزیب خانزادہ کی جانب سے پوچھا گیا کہ 1987 میں آپ نے اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب نواز شریف کے نام ایک درخواست بھیجی جو اس وقت آپ کے دوست تھے کہDear sir, kindly allot me a residential plot in Lahore, I have no house and I will construct a new house from that plot.۔ترجمہ: سر برائے مہربانی مجھے لاہور میں ایک رہائشی پلاٹ الاٹ کر دیں، میرے پاس کوئی گھر نہیں ہے، میں اس پلاٹ پر اپنا گھر تعمیر کروں گا۔عمران خان نے اینکر کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹھیک درخواست ہے کیونکہ میرے پاس تو گھر نہیں تھا۔اینکر کی جانب سے جب پوچھا گیا کہ کیا زمان ٹاؤن میں آپ کا گھر نہیں تھا تو اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ وہ تو والد صاحب کا تھا میرا تو کوئی گھر نہیں تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…