بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو لاہور میں گھر واپس مل گیا

datetime 11  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائشگاہ ہجویری ہاس میں قائم پناہ گاہ ختم کرنے اور اس کی صفائی ستھرائی کے بعد دیکھ بھال کیلئے عملہ تعینات کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے ملازمین نے اسحاق ڈارکے

گلبرگ لاہور میں واقع چار کنال سترہ مرلے پر واقع ہجویری ہائوس میں پناہ گاہ قائم کی تھی تاہم اب مسلم لیگ(ن) کی حکومت آنے کے نہ صرف اس پناہ گاہ کو ختم کر دیا گیا بلکہ اس کی صفائی ستھرائی کرکے دیکھ بھال کے لئے عملہ بھی تعینات کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ضلعی حکومت کے متعلقہ افسران ہجویری ہائوس سے چوری ہونے والے سامان کے حوالے سے شدید پریشانی سے دوچار ہیں اور مشاورت جاری ہے کہ چوری ہونے والے سامان کی واپسی یا اس کی جگہ اس طرز کے سامان کی موجودگی کیسے یقینی بنائی جائے ۔یاد رہے کہ اسحاق ڈارکے گلبرگ میں واقع ہجویری ہائوس کو نیلام کرنے کی بھی کوشش کی گئی تھی لیکن کسی خریدار نے نیلامی میں حصہ نہیں لیا تھا۔نیلامی نہ ہونے پر ہجویری ہائوس کوپناہ گاہ بنادیاگیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…