بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز گل کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو حادثہ

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) ڈاکٹر شہباز گل کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما ملک کرامت علی کھوکھر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، گاڑی کو بغیر نمبر پلیٹ سفید کلر کی گاڑی نے ٹکر ماری۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں این اے135 کے پی ٹی آئی ایم این اے ملک کرامت علی کھوکھر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثہ کنال روڈ نیوکیمپس کے قریب پیش آیا۔ڈرائیور نے بتایا کہ گاڑی کو بغیر نمبر پلیٹ سفید کلر کی گاڑی نے ٹکر ماری تاہم 15 پر کال کے باوجود پولیس موقع پر نہ پہنچی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے باعث گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم ڈرائیوراور سوار افراد محفوظ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…