بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسیحی برادری کا سیالکوٹ جلسے کیلیے پی ٹی آئی کو گراؤنڈ دینے سے انکار

datetime 12  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرسچین برادری نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کیلئے گرائونڈ دینے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرسچین کمیونٹی کا کہنا تھا کہ مذہبی عبادت گاہ کیلئے یہ گرائونڈ کسی صورت پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے نہیں دے سکتے ۔ پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم عمران خان کا بروز ہفتہ شام 6بجے بارہ پتھر گراؤنڈ میں جلسہ عام کا اعلان کررکھا ہے کرسچین کمیوٹنی نے اے سی اورڈی سی کو درخواست دی ہے کہ ان کی اجازت کے بغیر تحریک انصاف ان کی عباد ت گاہ گراؤنڈ میں جلسہ کرنا چاہتی ہے تاہم کرسچین کمیونٹی نے کسی بھی طرح کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…