بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

صوبائی گورنرز کی تعیناتی کا معاملہ ، صدر اور وفاقی حکومت میں کشیدگی برقرار

datetime 12  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )صوبائی گورنرز کی تعیناتی کا معاملہ پر صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وفاقی حکومت میں کشیدگی برقرار ہے اور چاروں صوبوں میں گورنرز کے عہدے بدستور خالی ہیں ۔

وزیراعظم کی ایڈوائس کے باوجود صدر نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعنیات کرنے کی ابھی تک منظوری نہیں دی،ایڈوائس کے باوجود ولی خان کاکٹر کو گورنر بلوچستان نہیں لگایا گیا ،بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب تعنیات کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری نہیں کیا گیا خیبر پختونخوا میں وفاقی حکومت ابھی تک گورنر کے نام کا تعین نہیں کرسکی پنجاب کے علاوہ تین صوبوں میں صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر ز قائم مقام گورنر ز کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔پنجاب میں پرویز الٰہی نے قائم مقام گورنر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ صدر کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر شہباز شریف دوبارہ گورنرز کی تعیناتی کی ایڈوائس بھجوائیں گے صدر نے پھر بھی نوٹیفیکیشن جاری نہ کیا تو کابینہ ڈویژن نئے گورنرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…