بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف عدالتی فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کر دی

datetime 12  مئی‬‮  2022

عمران خان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف عدالتی فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف 7 اپریل کو دئیے گئے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔عدالت عظمیٰ میں دائر کردہ درخواست میں سابق وزیر اعظم نے استدعا کی کہ عدالت 7 اپریل کو… Continue 23reading عمران خان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف عدالتی فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کر دی

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی

datetime 12  مئی‬‮  2022

ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر کی موجودہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی ہے، سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی

شہباز گل کے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز غائب ہو گئے

datetime 12  مئی‬‮  2022

شہباز گل کے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز غائب ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے پچاس ہزار ٹوئٹرز فالورز غائب ہوگئے، شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ میرے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز ایک دم غائب، ان کو بھی کوئی مقصود چپڑاسی ٹکر گیا کیا۔ دوسری جانب پاکستان تحریک… Continue 23reading شہباز گل کے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز غائب ہو گئے

مبینہ حکومت تبدیلی سازش،صدر عارف علوی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

datetime 12  مئی‬‮  2022

مبینہ حکومت تبدیلی سازش،صدر عارف علوی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر عارف علوی نے مبینہ حکومت تبدیلی سازش کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے کہاکہ مبینہ حکومت تبدیلی سازش کی تحقیقات اور سماعت کیلئے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی ترجیحاً چیف جسٹس خود کریں۔ صدر مملکت نے کہاکہ… Continue 23reading مبینہ حکومت تبدیلی سازش،صدر عارف علوی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

آصف زرداری مسلم لیگ ن کیلئے گڑھا کھود رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

datetime 12  مئی‬‮  2022

آصف زرداری مسلم لیگ ن کیلئے گڑھا کھود رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری مسلم لیگ ن کے لیے گھڑا کھود رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ منحرف اراکین نے وفاداری تبدیل کی… Continue 23reading آصف زرداری مسلم لیگ ن کیلئے گڑھا کھود رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

شادی سے پہلے میری بہت کم عمری میں کسی اور کیساتھ منگنی بھی ہوئی تھی’دانیہ شاہ کا انکشاف

datetime 12  مئی‬‮  2022

شادی سے پہلے میری بہت کم عمری میں کسی اور کیساتھ منگنی بھی ہوئی تھی’دانیہ شاہ کا انکشاف

کراچی (این این آئی)میزبان و سیاستدان عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اس شادی سے پہلے اْن کی بہت کم عْمری میں کسی اور کے ساتھ منگنی بھی ہوئی تھی۔دانیہ شاہ اور عامر لیاقت دونوں ہی ان دنوں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، اس… Continue 23reading شادی سے پہلے میری بہت کم عمری میں کسی اور کیساتھ منگنی بھی ہوئی تھی’دانیہ شاہ کا انکشاف

بلوچستان کی قسمت چمک اٹھی ،چینی سرمایہ کاروں نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2022

بلوچستان کی قسمت چمک اٹھی ،چینی سرمایہ کاروں نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آ باد(این این آئی) چیئرمین چائنا اور سیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی چنگ بائو چنگ نے کہا ہے کہ 14 چینی سرمایہ کار گوادر اور بلوچستان میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے17 مئی کو گوادر آ ئیں گے ،گوادر میں اقتصادی ترقی کے لیے بجلی کی فوری فراہمی ضرور ی ہے ،ہم… Continue 23reading بلوچستان کی قسمت چمک اٹھی ،چینی سرمایہ کاروں نے بڑا اعلان کردیا

چولستان کے صحرائی علاقوں میں پانی کی شدید قلت ،کئی مویشی تڑپ تڑپ کرہلاک

datetime 12  مئی‬‮  2022

چولستان کے صحرائی علاقوں میں پانی کی شدید قلت ،کئی مویشی تڑپ تڑپ کرہلاک

بہاولپور(این این آئی) چولستان کے صحرائی علاقوں میں شدیدگرمی اورپانی کی قلت سے کئی مویشی ہلاک ہوگئے۔چولستان میں شدید گرمی اور پانی کی قلت سے متاثرہ علاقوں سے چرواہوں نے مویشیوں سمیت نقل مکانی شروع کردی ۔ترجمان چولستان لائیو اسٹاک کے مطابق ٹوبہ سالم سر اور ٹوبہ نواں کھوہ زیادہ متاثرہ علاقے ہیں جہاں پانی… Continue 23reading چولستان کے صحرائی علاقوں میں پانی کی شدید قلت ،کئی مویشی تڑپ تڑپ کرہلاک

آئینی وزیراعلیٰ کی بحالی کیلئے آواز اٹھانا ہوگی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپیل کردی

datetime 12  مئی‬‮  2022

آئینی وزیراعلیٰ کی بحالی کیلئے آواز اٹھانا ہوگی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپیل کردی

لاہور (این این آئی) برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے آئینی وزیراعلی کی بحالی اور سرکاری وسائل پر قبضہ چھڑانے کیلئے آواز اٹھانی ہوگی۔عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوری الیکشن اب واحد حل ہے تاکہ عوامی نمائندے آئینی و قانونی طور پر حکومت چلاسکیں۔عمر سرفراز چیمہ نے کہا… Continue 23reading آئینی وزیراعلیٰ کی بحالی کیلئے آواز اٹھانا ہوگی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپیل کردی