ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آئینی وزیراعلیٰ کی بحالی کیلئے آواز اٹھانا ہوگی برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپیل کردی

datetime 12  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے آئینی وزیراعلی کی بحالی اور سرکاری وسائل پر قبضہ چھڑانے کیلئے آواز اٹھانی ہوگی۔عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوری الیکشن اب واحد حل ہے تاکہ عوامی نمائندے آئینی و قانونی طور پر حکومت چلاسکیں۔عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ کیا برطانیہ کا وزیراعظم یا اس کا بیٹا اتنی دیدہ دلیری دکھا سکتا ہے ؟انہوں نے سوال کیا کہ کیا وہ غیر آئینی طور پر طاقت کے زور پر میئر لندن کے عہدے اور سرکاری دفتر پر قبضہ کر سکتا ہے؟برطرف گورنر کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں یہی ہو رہا ہے، جنگل کے قانون میں بھی یہی ہوتا ہے کہ طاقت ور آزادی سے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا سکے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…