ڈالر کی قیمت بے قابو ، 193 روپے کا ہو گیا
کراچی (این این آئی) ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل بدترین گراوٹ کا شکار ہے جمعہ کو ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر193روپے کی بلند سطح پر جا پہنچی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر194روپے سے تجاوز کر چکی ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ڈالر کی قیمت بے قابو ، 193 روپے کا ہو گیا