جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پشاور میں فورسز کی کامیاب کارروائی، کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت انجام کو پہنچ گیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

پشاور میں فورسز کی کامیاب کارروائی، کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت انجام کو پہنچ گیا

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے پشتخرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھ سمیت ہلاک ہو گیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) کے مطابق پشتخرہ کے علاقے ولی آباد میں کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی، گئی، سی ٹی ڈی اہلکاروں… Continue 23reading پشاور میں فورسز کی کامیاب کارروائی، کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت انجام کو پہنچ گیا

پورے ملک میں باہر نکل کرآج رات یہ کا م کریں ، عمران خان نے کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں

datetime 14  مئی‬‮  2022

پورے ملک میں باہر نکل کرآج رات یہ کا م کریں ، عمران خان نے کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں رہنمائوں کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ضمانت پر موجود اس مجرم ٹولے اور ان کے لندن میں بیٹھے سزا یافتہ مافیا سربراہ نے ہمیشہ اپنے مخالفین کے خلاف فاشسٹ حکمت عملی اپنائی۔ٹوئٹر پر جاری… Continue 23reading پورے ملک میں باہر نکل کرآج رات یہ کا م کریں ، عمران خان نے کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں

سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ کہیں جگہ نہیں ملی؟ مریم نواز کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید

datetime 14  مئی‬‮  2022

سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ کہیں جگہ نہیں ملی؟ مریم نواز کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے کہاہے کہ اپنی بے مقصد کی سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو،اس کیلئے پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی ؟۔ ٹوئٹر مریم نواز نے مسیحی برادری… Continue 23reading سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ کہیں جگہ نہیں ملی؟ مریم نواز کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید

یو اے ای کے صدرشیخ خلیفہ بن زایدالنہیان کو سپرد خاک کردیا گیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

یو اے ای کے صدرشیخ خلیفہ بن زایدالنہیان کو سپرد خاک کردیا گیا

ابوظہبی،واشنگٹن(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی تدفین کردی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید اور النہیان خاندان کے افراد نیجمعے کے روز ابوظہبی کے البطین قبرستان میں شیخ خلیفہ کی آخری رسومات ادا کیں۔ اس سے قبل شیخ محمد بن زاید النہیان، خاندان کے… Continue 23reading یو اے ای کے صدرشیخ خلیفہ بن زایدالنہیان کو سپرد خاک کردیا گیا

لندن بیٹھک میں اہم تعیناتی پر مشاورت ، فیصلہ بھی ہو گیا سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

لندن بیٹھک میں اہم تعیناتی پر مشاورت ، فیصلہ بھی ہو گیا سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ن لیگ کے بڑوں کی ملاقات میں نومبر کے مہینے میں ہونے والی ایک اہم تعیناتی پر گفتگو ہوئی۔جی این این کے پروگرام ’ خبر ہے ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا… Continue 23reading لندن بیٹھک میں اہم تعیناتی پر مشاورت ، فیصلہ بھی ہو گیا سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

پی ٹی آئی نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر دیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر دیا

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں سی آئی ٹی گرائونڈ میں پی ٹی آئی کے جلسہ کرنے پر مسیحی برادری نے شدید احتجاج کیا ہے جس کے بعد پی ٹی آئی کو جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر نا پڑا ۔ مسیحی برادری نے کہاکہ یہ ہماری عبادت کی جگہ ہے، اسے جلسے کیلئے استعمال نہیں… Continue 23reading پی ٹی آئی نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر دیا

توشہ خانہ پر نئی پالیسی متعارف کرائے جانے کی تیاریاں

datetime 14  مئی‬‮  2022

توشہ خانہ پر نئی پالیسی متعارف کرائے جانے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی خبر کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ توشہ خانہ کے حوالے سے نئی پالیسی تیار کی جارہی ہے جسے ایک ماہ میں متعارف کرادیا جائےگا جس کے بعد تحائف اور اس کے وصول کنندگان سے متعلق ہر چیز عام لوگوں کے لیے دستیاب ہوگی۔ رابطہ… Continue 23reading توشہ خانہ پر نئی پالیسی متعارف کرائے جانے کی تیاریاں

کچھ سیاستدان سمجھتے ہیں فوج پر تنقید سے مقبولیت ملےگی لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد مقبول بھی موجودہ صورتحال پر بول پڑے

datetime 14  مئی‬‮  2022

کچھ سیاستدان سمجھتے ہیں فوج پر تنقید سے مقبولیت ملےگی لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد مقبول بھی موجودہ صورتحال پر بول پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد مقبول نے کہا کہ کچھ سیاستدان سمجھتے ہیں فوج پر تنقید کرنے سے انہیں مقبولیت حاصل ہوگی، فوج کو متنازع بنانے کے عمل کی عوام میں پذیرائی نہیں ہے، افواج پاکستان کا فیصلہ ہے کہ سیاسی… Continue 23reading کچھ سیاستدان سمجھتے ہیں فوج پر تنقید سے مقبولیت ملےگی لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد مقبول بھی موجودہ صورتحال پر بول پڑے

غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی مجرمانہ سرگرمیوں پر ترکی میں شدید غم و غصہ تمام پاکستانیوں کو ترکی سے نکالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی مجرمانہ سرگرمیوں پر ترکی میں شدید غم و غصہ تمام پاکستانیوں کو ترکی سے نکالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی مجرمانہ سرگرمیوں پر ترکی میں شدید غم و غصہ،تمام پاکستانیوں کو ترکی سے نکالنے کا مطالبہ ، روزنامہ جنگ میں آصف محمود کی خبر کے مطابق قتل ، ڈاکے ، اغوا، ریپ میں ملوث ہونے کی رپورٹ ، ترکی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 6پاکستانیوں… Continue 23reading غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی مجرمانہ سرگرمیوں پر ترکی میں شدید غم و غصہ تمام پاکستانیوں کو ترکی سے نکالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا