اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی مجرمانہ سرگرمیوں پر ترکی میں شدید غم و غصہ تمام پاکستانیوں کو ترکی سے نکالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 14  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی مجرمانہ سرگرمیوں پر ترکی میں شدید غم و غصہ،تمام پاکستانیوں کو ترکی سے نکالنے کا مطالبہ ، روزنامہ جنگ میں آصف محمود کی خبر کے مطابق قتل ، ڈاکے ،

اغوا، ریپ میں ملوث ہونے کی رپورٹ ، ترکی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 6پاکستانیوں کی طرف سے 4نیپالی باشندوں کو تاوان کیلئے اغواکرنے کے واقعہ کے بعد پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ڈویثرن میں ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈائون آپریشن کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ یہ فیصلہ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اس رپورٹ کے بعد کیا گیا جس میں پنجاب حکومت سے کہا گیا کہ استنبول پولیس نے 26اپریل کو ایک بڑے آپریشن کے دوران 6غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کے گینگ کو پکڑا جنہوں نے 2عورتوں سمیت 4نیپالی سیاحوں کو 10ہزار یورو تاوان لینے کی غرض سے اغواکیا تھا ۔ ان پاکستانیوں کا تعلق گوجرانوالہ ڈویثرن سے ہے۔ اس واقعہ کو ترک میڈیا نے بڑی کوریج دی جس کی وجہ سے ترک عوام کا پاکستانیوں کے خلاف شدید غم و غصہ دیکھنے میں آیا ، یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ تمام پاکستانیوں کو ترکی سے نکال دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…