بھارتی شہری نے دنیا کا سب سے بڑا قلم تیارکرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے شہری نے 2011 میں دنیا کا سب سے قد آور قلم تیار کر عالمی ریکارڈ قائم کیا جس کی نئی ویڈیو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے شیئر کی ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اچریا نامی شخص نے دنیا کا پہلا… Continue 23reading بھارتی شہری نے دنیا کا سب سے بڑا قلم تیارکرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا