بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسد قیصر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔ جمعہ کو سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفیٰ کے بعد پہلی بار صحافیوں کے سامنے آئے ۔ اس موقع پر صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی ۔صحافی اعزاز سید کو گالی دینے کا سوال بھی کیاگیا تاہم اسد قیصر سوالات کی بوچھاڑ سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…