جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پاکستان چھوڑنے سے قبل ڈاکٹر عامر لیاقت نے بڑے چینل کے بارے میں حیرت انگیز بات کر ڈالی

datetime 15  مئی‬‮  2022

پاکستان چھوڑنے سے قبل ڈاکٹر عامر لیاقت نے بڑے چینل کے بارے میں حیرت انگیز بات کر ڈالی

کراچی(این این آئی)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اپنی سابقہ دونوں بیویوں سے معافی مانگ لی۔عامر لیاقت حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تینوں بیویوں دانیہ، طوبی اور بشری سمیت دونوں بچوں اور پوری قوم کے لیے 52 منٹ سے زائد کا ویڈیو پیغام جاری کیا… Continue 23reading پاکستان چھوڑنے سے قبل ڈاکٹر عامر لیاقت نے بڑے چینل کے بارے میں حیرت انگیز بات کر ڈالی

مئی کے وسط میں گزشتہ 30 سالہ شدید ترین گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

مئی کے وسط میں گزشتہ 30 سالہ شدید ترین گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

جڑانوالہ (آن لائن)صوبہ کے اکثر شہروں میں گزشتہ ہفتے سے جاری گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے حتیٰ کہ مئی کے وسط میں پڑنے والی مذکورہ شدید ترین گرمی نے پچھلے 30 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جس سے طلبا و طالبات سب سے زیادہ متاثر ہونے لگے ہیں لہٰذا… Continue 23reading مئی کے وسط میں گزشتہ 30 سالہ شدید ترین گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

نوازشریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو اہم ٹیلی فو ن، شہباز شریف کو بھی اہم ہدایات دے دیں

datetime 15  مئی‬‮  2022

نوازشریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو اہم ٹیلی فو ن، شہباز شریف کو بھی اہم ہدایات دے دیں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو ٹیلی فو ن کیا اورمعاشی پیکج اور انتخابی اصلاحات سے متعلق ن لیگ کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے آصف زرداری،مولانا فضل الرحمان،سردار اختر مینگل،خالد مقبول صدیقی،خالد مگسی،محمود اچکزئی و دیگر سے روابط کیے۔نوازشریف نے آئندہ… Continue 23reading نوازشریف کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو اہم ٹیلی فو ن، شہباز شریف کو بھی اہم ہدایات دے دیں

عمران حکومت نے پاکستان کی معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی،احسن اقبال کا دعویٰ

datetime 15  مئی‬‮  2022

عمران حکومت نے پاکستان کی معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی،احسن اقبال کا دعویٰ

نارووال(این این آئی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران حکومت نے پاکستان کی معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا کے آج ہمیں جو لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے وہ عمران نیازی کا دیا ہوا تحفہ ہے،یہ وہ ہی شخص ہے جس نے مینار پاکستان کے سائے تلے کھڑے… Continue 23reading عمران حکومت نے پاکستان کی معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی،احسن اقبال کا دعویٰ

اشیائے خوردونوش، توانائی کا درآمدی بل 24 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

اشیائے خوردونوش، توانائی کا درآمدی بل 24 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا تیل اور کھانے پینے کی اشیاء کا درآمدی بل جولائی تا اپریل کے دوران 58.98 فیصد اضافے کے بعد 24 ارب 77 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ سال کے اسی دورانیے میں 15 ارب 58 کروڑ ڈالر تھا، یہ اضافہ عالمی منڈی میں بْلند قیمتوں اور روپے… Continue 23reading اشیائے خوردونوش، توانائی کا درآمدی بل 24 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

”گناہ کی لذت تو تھوڑی دیر میں ختم لیکن گناہ قیامت تک رہتا ہے” سابق بگ باس کھلاڑی ماہ جبین صدیقی نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

”گناہ کی لذت تو تھوڑی دیر میں ختم لیکن گناہ قیامت تک رہتا ہے” سابق بگ باس کھلاڑی ماہ جبین صدیقی نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کی سابق کھلاڑی ماہ جبین صدیقی کا توبہ کرکے  شوبز چھوڑتے ہوئے ہمیشہ حجاب پہننے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق بگ باس 11 کا حصہ بننے والی ماہ جبین صدیقی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے خدا کے… Continue 23reading ”گناہ کی لذت تو تھوڑی دیر میں ختم لیکن گناہ قیامت تک رہتا ہے” سابق بگ باس کھلاڑی ماہ جبین صدیقی نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

2018کے الیکشن سے پہلے مجھ پرکس کام کیلئے بہت دبائو ڈالا گیا؟ سلیم صافی کا 4سال بعد اہم انکشاف

datetime 15  مئی‬‮  2022

2018کے الیکشن سے پہلے مجھ پرکس کام کیلئے بہت دبائو ڈالا گیا؟ سلیم صافی کا 4سال بعد اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکرپرسن سلیم صافی نے روزنامہ جنگ میں اپنے کالم کے دوران انکشاف کیا ہے کہ 2018الیکشن سے قبل مجھ پر بہت دباؤ ڈالا گیا کہ دیگر اینکرز کی طرح میں بھی ”پاکستان کو ووٹ دو“ کا پیغام ریکارڈ کرواؤں لیکن میں استعفیٰ دینے کو تو تیار ہوا تاہم وہ… Continue 23reading 2018کے الیکشن سے پہلے مجھ پرکس کام کیلئے بہت دبائو ڈالا گیا؟ سلیم صافی کا 4سال بعد اہم انکشاف

آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی کے خوفناک حد تک بڑھنے کاخدشہ، سابق ترجمان وزارت خزانہ کی خوفناک پیشگوئی

datetime 15  مئی‬‮  2022

آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی کے خوفناک حد تک بڑھنے کاخدشہ، سابق ترجمان وزارت خزانہ کی خوفناک پیشگوئی

لاہور(این این آئی)سابق ترجمان وزارت خزانہ و تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی کے خوفناک حد تک بڑھنے کاخدشہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمت پہلے ہی 40 فیصد بڑھا دی ہے… Continue 23reading آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی کے خوفناک حد تک بڑھنے کاخدشہ، سابق ترجمان وزارت خزانہ کی خوفناک پیشگوئی

امریکہ میں نسل پرست سفید فام نوجوان کی فائرنگ سے10افراد ہلاک ملزم نے حملے کا واقعہ گیمنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر براہ راست نشر کیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

امریکہ میں نسل پرست سفید فام نوجوان کی فائرنگ سے10افراد ہلاک ملزم نے حملے کا واقعہ گیمنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر براہ راست نشر کیا

نیویارک (این این آئی)امریکی ریاست نیویارک کے سپر اسٹور میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 10افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا۔ 13 افراد کو گولیاں لگیں جن میں سے 11 سیاہ فام ہیں، مارکیٹ سیاہ فام افراد کے اکثریتی علاقے میں ہے،ملزم نے حملے کا واقعہ گیمنگ سے متعلق… Continue 23reading امریکہ میں نسل پرست سفید فام نوجوان کی فائرنگ سے10افراد ہلاک ملزم نے حملے کا واقعہ گیمنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر براہ راست نشر کیا