جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

آٹے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

آٹے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 720 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے ، 28 اپریل تا 5 مئی راولپنڈی اسلام آباد میں20 کلوآٹے کا تھیلا 800 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔ادارہ شماریات کے… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ڈالر بھی 194 کا ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ڈالر بھی 194 کا ہو گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مندی کی لپیٹ میں آ گئی ،کے ایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گیا اور42600پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا ۔کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے1کھرب23ارب روپے سے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ڈالر بھی 194 کا ہو گیا

جلد الیکشن ہونگے، ایک بار پھر “عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2022

جلد الیکشن ہونگے، ایک بار پھر “عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کر دی گئی

ایبٹ آباد (این این آئی )وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ الیکشن جلد ہونگے،خیبر پختونخوا کے علاوہ مرکز اور پنجاب میں دو تہائی اکثریت حاصل کریں گے،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلہ میں جو ہمارے ساتھ کیا اب دوبارہ ایسے نہیں ہوگا،99فیصد لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں… Continue 23reading جلد الیکشن ہونگے، ایک بار پھر “عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کر دی گئی

پی ٹی آئی کے خواب چکنا چور سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی کے خواب چکنا چور سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسَٹس اعجازالحسن نے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودری کو بطور وکیل بات کرنے سے روک دیا۔ فاضل جج نے ریمارکس… Continue 23reading پی ٹی آئی کے خواب چکنا چور سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

مسلم اداکارہ وماڈل کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

datetime 16  مئی‬‮  2022

مسلم اداکارہ وماڈل کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

ممبئی(این این آئی) بھارت میں شہانہ نامی مسلم اداکارہ وماڈل کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کی لاش انہیں کے گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی تھی، لواحقین نے 20 سالہ شہانہ کے شوہر پر قتل کا الزام عائد… Continue 23reading مسلم اداکارہ وماڈل کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

4 سالوں کے دوران آٹا ٗ گھی ٗ چینی ٗ بجلی ریکارڈ مہنگی موجودہ حکومت نے عمران نیازی کی کارکردگی قوم کے سامنے رکھ دی

datetime 16  مئی‬‮  2022

4 سالوں کے دوران آٹا ٗ گھی ٗ چینی ٗ بجلی ریکارڈ مہنگی موجودہ حکومت نے عمران نیازی کی کارکردگی قوم کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ نون کی جانب سے عمران خان حکومت کی چار سالہ کارکردگی سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مختلف شعبہ سے متعلق تفصیلی موازنہ جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق 2018 میں ایک ڈالر116رو پے کا تھا جو کہ اب یعنی چار سال کے بعد 189… Continue 23reading 4 سالوں کے دوران آٹا ٗ گھی ٗ چینی ٗ بجلی ریکارڈ مہنگی موجودہ حکومت نے عمران نیازی کی کارکردگی قوم کے سامنے رکھ دی

نوازشریف نے وزیراعظم کو اتحادیوں کو الیکشن پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دے دیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

نوازشریف نے وزیراعظم کو اتحادیوں کو الیکشن پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو اتحادیوں کو الیکشن پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دیا۔دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس (آج) منگل کو بلالیا ہے جس میں فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلوں پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع… Continue 23reading نوازشریف نے وزیراعظم کو اتحادیوں کو الیکشن پر آمادہ کرنے کا ٹاسک دے دیا

سی پیک روٹ پر چینی قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے تیار خودکش بمبارخاتون گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2022

سی پیک روٹ پر چینی قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے تیار خودکش بمبارخاتون گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سی ٹی ڈی اور وومن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سی پیک روٹ پر چینی قافلے کو نشانہ بنانے کے لئے تیار کی گئی خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی… Continue 23reading سی پیک روٹ پر چینی قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے تیار خودکش بمبارخاتون گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

وزیراعظم شہباز شریف کا ہر صورت عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرنیکا اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کا ہر صورت عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرنیکا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں کو گندم کی خریداری کے لیے دئیے گئے اہداف پورے نا کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کو کسی صورت مشکل میں نہیں ڈالا جا سکتا،وفاقی حکومت ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی۔ پیر کو جار ی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا ہر صورت عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرنیکا اعلان