منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف کا ہر صورت عوام کو کم قیمت پر آٹا فراہم کرنیکا اعلان

datetime 16  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں کو گندم کی خریداری کے لیے دئیے گئے اہداف پورے نا کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کو کسی صورت مشکل میں نہیں ڈالا جا سکتا،وفاقی حکومت ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی۔ پیر کو جار ی اعلامیہ کے مطابق کسی قسم کی کمی کو برداشت نہیں کیا جاسکتا،وفاقی حکومت ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ صوبے یکم جون تک گندم خریداری کے اہداف پورے کریں۔ وزیراعظم نے کہاکہ سیاست سے بالاتر ہو کر وفاقی حکومت خیبرپختونخوا حکومت کی بھی ہر ممکن مدد کرے گی۔ شہباز شریف نے وزیر خوراک کو ہدایت کی کہ باہر سے درآمد کی جانے والی گندم کی صوبوں میں شفاف تقسیم کے لیے فوری کمیٹی قائم کی جائے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ بہترین معیار کی گندم درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ شہباز شریف نے کہاکہ غریب عوام کی خدمت اولین فریضہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…