ممبئی(این این آئی) بھارت میں شہانہ نامی مسلم اداکارہ وماڈل کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کی لاش انہیں کے گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی تھی، لواحقین نے 20 سالہ شہانہ کے شوہر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔شوہر کا کہنا ہے کہ بیوی نے خود کشی کی جبکہ لڑکی کے اہل خانہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ شہانہ کا شوہر اس کی کمائی پر نظر رکھتا اور ہمیشہ رقم دینے کا تقاضہ کرتا تھا، پیسے نہ دینے پر طیش میں آکر اس نے قتل کیا۔ماڈل واداکارہ کی والدہ نے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ اس کا شوہر اسے تشدد کا بھی نشانہ بناتا تھا تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
مسلم اداکارہ وماڈل کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لاش برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































