منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

واٹس ایپ نے حیرت انگیز فیچر کی آزمائش شروع کردی

datetime 15  مئی‬‮  2022 |

سان فرانسسکو(این این آئی) دو ارب سے زائد افراد کے زیرِ استعمال دنیا کی مشہور ترین رابطے کی ایپ، واٹس ایپ نے چیٹ فلٹرز روشناس کراتے ہوئے اس کی آزمائش شروع کردی ہے۔ تاہم صرف بزنس اکانٹس کے افراد ہی یہ فلٹر ٹیسٹ کررہے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ نے کہا کہ یہ فیچر مستقبل کے آئی او ایس، اینڈروئڈ اور ڈیسک ٹاپ کے تمام صارفین کو عام دستیاب ہوگی۔ لیکن اس کی آزمائش اس وقت امریکا اور کینیڈا کے بعض بزنس اکائونٹس پر جاری ہے۔اس سہولت سے مختلف چیٹ اور ان کے سلسلے کی تلاش آسانی ہوسکتی کیونکہ اس کا الگورتھم بہت طاقتور بنایا گیا ہے۔ اگرچہ واٹس ایپ میں سرچ کی سہولت موجود ہے لیکن فلٹر سے اس عمل کو مزید آسان بنایا جاسکے گا۔ کچھ بزنس اکائونٹس میں سرچ بار کے ساتھ ہی فلٹر دکھائی دے رہا ہے۔ اس سے آپ روابط، غیرروابط، چیٹ، تھرید اور گروپ میں فلٹراستعمال کرکے سرچ کو تیز اور آسان بناسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…