اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف الیون 1 ناظم الدین روڈ پر گھروں کے اطراف آگ لگ گئی

datetime 15  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف الیون 1 ناظم الدین روڈ پر گھروںکے اطراف آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایف 11/1 کے مرکزی ناظم الدین روڈ کے اطراف آگ لگ گئی۔شہری کا کہنا تھا کہ مذکورہ واقعے کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیمیں چالیس منٹ گزر جانے کے بعد پہنچی جبکہ ان کا عملہ یہ کہہ رہا ہے کہ ہم آگ لگنے کے پانچ منٹ بعد پہنچ گئے ، شہری کامزید کہنا تھاکہ فائر بریگیڈ کی ٹمیں لیٹ پہنچنا بہت شرم کی بات ہے۔ تازہ ترین صورتحال کے مطابق فائر بریگیڈ نے چالیس منٹ کے پہنچنے کے بعد آگ پر قابو پایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…