پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کا پلان شیئرکیا جائے، شہباز گل کا سیکرٹری داخلہ کو خط

datetime 15  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی )سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وزارت کا افسر فول پروف سیکیورٹی کا پلان شیئر کرے۔

عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوںنے کہا کہ میں حیران ہوں کہ متعلقہ سیکشن افسر سیکیورٹی انتظامات کے لیے پوچھ رہا ہے، ضمانت پر مجرم خاتون کوملٹی لئیر سیکیورٹی حصار فراہم کیے جارہے ہیں، تحقیقاتی ادارے نے اس خاتون کی ضمانت منسوخی کی درخواست بھی دی ہوئی ہے، یہ خاتون نہ تو بلیو بک کا حصہ ہے نہ ہی حکومتی رولز آف بزنس کے تحت سیکیورٹی کی حق دار ہے۔شہباز گل کا خط میں کہنا ہے کہ وزارت کا سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے بجائے حفاظتی حصار کے انتظام کی ہدایت دینا حیران کن ہے، اس وقت پی ٹی آئی اپنے وسائل سے عمران خان کو سیکیورٹی دے رہی ہے، حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کے انتہائی محدود اقدامات کیے گئے ہیں، وزارت کا افسر باتیں کرنے کے بجائے فول پروف سیکیورٹی کا پلان شیئر کرے

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…