ڈالر نے ایک اور ریکارڈ بنادیا

16  مئی‬‮  2022

کراچی (این این آئی)پاکستان میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے جس کی وجہ سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے بدترین گراوٹ سے شکار ہے ، ،انٹر بینک میں ڈالر194روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر195روپے کی

سطح سے تجاوز کر چکا ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر1.60روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 192.50روپے سے بڑھ کر194.50روپے اور قیمت فروخت193روپے سے بڑھ کر194.60روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قدر میں1روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 193.50روپے سے بڑھ کر194.50روپے اور قیمت فروخت194.50روپے سے بڑھ کر195.50روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق 1.30روپے کے اضافے سے یورو کی قیمت خرید 199روپے سے بڑھ کر200.30روپے اور1.80روپے کے اضافہ سے یورو کی قیمت فروخت202روپے سے بڑھ کر203.80روپے ہو گئی جبکہ2روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 234روپے سے بڑھ کر 236روپے اور 1.50روپے کے اضافے سے قیمت فروخت238روپے سے بڑھ کر239.50روپے ہو گئی۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…