جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

یوکرینی افواج نے روسی حملے کو روکنے کیلئے ڈیم کھول دیا، انوکھا طریقہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

یوکرینی افواج نے روسی حملے کو روکنے کیلئے ڈیم کھول دیا، انوکھا طریقہ

کیف(این این آئی)یوکرینی افواج نے روسی افواج کے ملک کے دارالحکومت کیف پر حملے کو روکنے کے لیے ایک ڈیم کھول دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شمال میں واقع ایک چھوٹے سے گاوں میں ڈیمیڈیو میں یوکرینی افواج نے جنگ کے آغاز پر روسی فوجیوں اور ٹینکوں پر… Continue 23reading یوکرینی افواج نے روسی حملے کو روکنے کیلئے ڈیم کھول دیا، انوکھا طریقہ

دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوہٹسے پر بھی پاکستانی پرچم لہرا کر تاریخ رقم کردی

datetime 16  مئی‬‮  2022

دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوہٹسے پر بھی پاکستانی پرچم لہرا کر تاریخ رقم کردی

لاہور(این این آئی)دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوہٹسے پر بھی پاکستانی پرچم لہرا کر تاریخ رقم کردی۔پاکستان کے شہروز کاشف 8 ہزار سے زائد میٹر بلند چار بلندترین چوٹیاں سر کرنے والے 20 سالہ کوہ پیما نے صبح 6 بج کر پانچ منٹ پر لوہٹسے چوٹی… Continue 23reading دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوہٹسے پر بھی پاکستانی پرچم لہرا کر تاریخ رقم کردی

روپیہ اپنی ڈبل سنچری کے سفر پر گامزن ہے ، 194 سے اوپر پہنچ گیا ، سابق وفاقی برس پڑے

datetime 16  مئی‬‮  2022

روپیہ اپنی ڈبل سنچری کے سفر پر گامزن ہے ، 194 سے اوپر پہنچ گیا ، سابق وفاقی برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ روپیہ اپنی ڈبل سنچری کے سفر پر گامزن ہے، 194 سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ مسلسل گرتی جا رہی ہے ،کاروبار غیر یقینی اور فیصلہ سازی کے فقدان… Continue 23reading روپیہ اپنی ڈبل سنچری کے سفر پر گامزن ہے ، 194 سے اوپر پہنچ گیا ، سابق وفاقی برس پڑے

انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2022

انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

لندن(این این آئی) رواں سال ستمبر اور اکتوبر کے مہینے میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل پاکستان انگلینڈ کی سات کی میزبانی کرے گا تاہم انگلش ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے اہم کھلاڑیوں کے بغیر وطن پہنچے… Continue 23reading انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 720 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے ، 28 اپریل تا 5 مئی راولپنڈی اسلام آباد میں20 کلوآٹے کا تھیلا 800 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔ادارہ شماریات کے… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

کلفٹن کے ساحل پرلاکھوں روپے مالیت کی مچھلی جال میں پھنس گئی

datetime 16  مئی‬‮  2022

کلفٹن کے ساحل پرلاکھوں روپے مالیت کی مچھلی جال میں پھنس گئی

کراچی(این این آئی)کلفٹن کے ساحل پرلاکھوں روپے مالیت کی مچھلی جال میں پھنس سے گذری،کیماڑی اورشیریں جناح کالونی کے ماہی گیروں کی چاندی ہوگئی ہے۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ نے بتایا کہ رواں سیزن میں اب تک ماہی گیر ٹنوں کے حساب سے مچھلی شکارکرچکے ہیں اور گزشتہ روزبھی ماہی گیروں نے شکار… Continue 23reading کلفٹن کے ساحل پرلاکھوں روپے مالیت کی مچھلی جال میں پھنس گئی

عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں،پرویز الٰہی کا مشورہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں،پرویز الٰہی کا مشورہ

لاہور(این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت وقت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور اسٹیبلشمنٹ نے کچھ نہیں کیا، کیا اس سے زیادہ نیوٹرلٹی ہوتی ہے لہٰذا یہ کہنا درست نہیں کہ وہ نیوٹرل نہیں، وہ نیوٹرل ہیں اس لیے عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین… Continue 23reading عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں،پرویز الٰہی کا مشورہ

صدارتی ریفرنس،ضمیر کے مطابق بھی کوئی انحراف کرے تو ڈی سیٹ ہوگا، سپریم کورٹ

datetime 16  مئی‬‮  2022

صدارتی ریفرنس،ضمیر کے مطابق بھی کوئی انحراف کرے تو ڈی سیٹ ہوگا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے ہیں کہ انحراف سے بہتر ہے استعفیٰ دیں، اس سے سسٹم بچ جائے گا، استعفیٰ دینے والے کو عوام ووٹ دیں تو وہ دوبارہ آجائے گا، ضمیر کے مطابق بھی کوئی انحراف کرے تو ڈی سیٹ… Continue 23reading صدارتی ریفرنس،ضمیر کے مطابق بھی کوئی انحراف کرے تو ڈی سیٹ ہوگا، سپریم کورٹ

وزیراعظم کا ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پرتشویش کا اظہار

datetime 16  مئی‬‮  2022

وزیراعظم کا ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پرتشویش کا اظہار

کراچی (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پرصدر فاریکس ایسوسی ایشن اور چیئرمین ایکسچینج کمپنیزملک محمدبوستان سے رابطہ کرکے تشویش کا اظہارکردیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے زوم پر چیئرمین ایکسچینج کمپنی اور صدر فاریکس ملک محمد بوستان سے بات کر کے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت… Continue 23reading وزیراعظم کا ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پرتشویش کا اظہار