جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

روپیہ اپنی ڈبل سنچری کے سفر پر گامزن ہے ، 194 سے اوپر پہنچ گیا ، سابق وفاقی برس پڑے

datetime 16  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ روپیہ اپنی ڈبل سنچری کے سفر پر گامزن ہے، 194 سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ مسلسل گرتی جا رہی ہے ،کاروبار غیر یقینی اور فیصلہ سازی کے فقدان کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے،اس دوران فیصلہ ساز کہاں چھپے ہیں؟ لندن یا دبئی؟۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں تو فیصلہ سازوں کا نام و نشان نظر نہیں آرہا،یہ کیا کروا رہے ہیں پاکستان کے ساتھ؟۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…