سری لنکا کے وزیراعظم کا قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان
کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے نئے وزیراعظم نے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کے حل کے لیے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقتصادی بحران کے حل کے لیے نئی حکومت متعدد اصلاحات کر رہی ہے۔ وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے قوم سے خطاب میں کہا کہ وہ عوامی ریلیف کے… Continue 23reading سری لنکا کے وزیراعظم کا قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان