جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

میری دعا ہے جب تم ۔۔۔ امیتابھ بچن کو سوشل میڈیا پر بڈھا کہنے اور تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب مل گیا

datetime 17  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سوشل میڈیا پر بڈھا کہنے اور تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب مل گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار نے سوشل میڈیا پر صبح ساڑھے گیارہ بجے ’صبح بخیر‘ لکھ کر پوسٹ شیئر کی جس پر ایک صارف نے انہیں طعنہ دیتے ہوئے کہا آپ نے بہت جلدی ’گڈ مارننگ وش‘ نہیں کردیا؟۔امیتابھ بچن نے جواب دیا کہ میں ساری رات کام میں مصروف تھا اسی لیے دیر سے اٹھا اور مداحوں کو صبح بخیر کہا، اگر اس سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں۔دریں اثنا ایک اور صارف نے بالی ووڈ کے شہنشاہ پر نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہوئے تنقید کی کہ ’ابے بڈھے، یہ گڈ مارننگ کا وقت نہیں، دوپہر ہوچکی ہے۔‘ جس پر امیتابھ بچن نے کہا میری دعا ہے جب تم معمر ہوجاؤ تو تمہارا کوئی مذاق نہ اڑائے۔لیجنڈری اداکار کی جانب سے اس شاندار جواب پر مخالفین کا منہ بند ہوگیا، اس موقع پر امیتابھ کے مداحوں نے ایسے ردعمل کی تعریف کی۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…