منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکا کے وزیراعظم کا قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے نئے وزیراعظم نے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی بحران کے حل کے لیے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقتصادی بحران کے حل کے لیے نئی حکومت متعدد اصلاحات کر رہی ہے۔ وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے قوم سے خطاب میں کہا کہ وہ عوامی ریلیف کے لیے ایک خصوصی بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے بتایا کہ ملکی معاشی صورت حال اتنی خراب ہے کہ حکومت کو سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے پڑ رہے ہیں۔ ملک میں سیاسی اور معاشی بحران کے تناظر میں صدر گوٹابایا راجاپاکسے نے وکراماسنگھے کو گزشتہ جمعرات کو وزیراعظم نامزد کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…