آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا عدالتی فیصلہ، حمزہ شہباز نے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی
اسلام آباد (این این آئی) آرٹیکل 63 ایکی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر قانونی ماہرین سے مشاورت کی ہے۔ذرائع کے مطابق قانونی ماہرین نے رائے دی ہے… Continue 23reading آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا عدالتی فیصلہ، حمزہ شہباز نے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی