جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے کا دعویٰ کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے کا دعویٰ کر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گالیاں نون لیگ کو پڑ رہی ہیں، آصف زرداری تومزے لے رہا ہے، ڈاکو کان کھول کر سن لیں، تمہارا وقت آگیا ہے، آگے سمندر ہے پیچھے عمران خان عوام لیکر کھڑا ہے،شہباز شریف غلط فہمی میں نہ… Continue 23reading عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے کا دعویٰ کر دیا

اہم شخصیت کو عہدے سےہٹا دیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

اہم شخصیت کو عہدے سےہٹا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیاز اللّٰہ نیازی کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے ہٹادیا گیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق جہانگیر جدون کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر کردیا گیا ہے،صدر مملکت نے نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت کسی بھی وقت شہباز شریف کو اعتماد کے ووٹ کے لیے کہہ سکتے ہیں،پی ٹی آئی کے تین اہم آپشنز سامنے آ گئے

datetime 18  مئی‬‮  2022

صدر مملکت کسی بھی وقت شہباز شریف کو اعتماد کے ووٹ کے لیے کہہ سکتے ہیں،پی ٹی آئی کے تین اہم آپشنز سامنے آ گئے

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اطلاعات و نشریات و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلی سے فارغ کرنے کے لیے پٹیشن دائر کررہے ہیں،صدر مملکت کسی بھی وقت شہباز شریف کو اعتماد کے ووٹ کے لیے کہہ سکتے ہیں، عمر چیمہ اسلام آباد ہائی… Continue 23reading صدر مملکت کسی بھی وقت شہباز شریف کو اعتماد کے ووٹ کے لیے کہہ سکتے ہیں،پی ٹی آئی کے تین اہم آپشنز سامنے آ گئے

ملکی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر

datetime 18  مئی‬‮  2022

ملکی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر

اسلام آباد (این این آئی)سیاسی رسہ کشی اور عالمی وبا کورونا کے خطرات کے باوجود رواں مالی سال ملکی معاشی ترقی کی شرح 6 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی کی صدارت میں نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مال سالی 2020-21 کے دوران نظر ثانی شدہ معاشی شرح نمو… Continue 23reading ملکی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر

ہم نے ڈھول گلے میں ڈالا۔۔۔۔ وزیراعظم کے اجلاس میں آصف زرداری بھی بول پڑے

datetime 18  مئی‬‮  2022

ہم نے ڈھول گلے میں ڈالا۔۔۔۔ وزیراعظم کے اجلاس میں آصف زرداری بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق فوری الیکشن نہ کروانے سے متعلق نواز شریف فضل الرحمان اور آصف زرداری کا ایک موقف تھا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں خصوصی شرکت… Continue 23reading ہم نے ڈھول گلے میں ڈالا۔۔۔۔ وزیراعظم کے اجلاس میں آصف زرداری بھی بول پڑے

موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موسمیاتی تبدیلیوںکی وجہ سے ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان اور بھارت میں ہیٹ ویو کا امکان100 گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق برطانیہ کے محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک تجزیے میں بتایا کہ قدرتی طور پر اوسط درجہ حرارت سے زیادہ کی… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان میں ہیٹ ویو کا امکان 100 گنا بڑھ گیا

شہریار آفریدی نے کوہاٹ جلسے کے ٹھیکیدار کو گرفتار کر وا دیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

شہریار آفریدی نے کوہاٹ جلسے کے ٹھیکیدار کو گرفتار کر وا دیا

کوہاٹ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں لائٹنگ کے انتظامات ناقص ہونے کے الزام میں حراست میں لیے گئے، ٹھیکیدار کو پولیس نے رہا کردیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی شکایت پر تھانے بلا کر بٹھائے گئے ٹھیکیدار شیخ انوار کو رہا کر دیا گیا۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق… Continue 23reading شہریار آفریدی نے کوہاٹ جلسے کے ٹھیکیدار کو گرفتار کر وا دیا

ایک بار پھر سیاسی ہلچل، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

datetime 18  مئی‬‮  2022

ایک بار پھر سیاسی ہلچل، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) ایک بار پھر سیاسی ہلچل، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی،تحریک عدم اعتماد بلوچستان عوامی پارٹی، پی ٹی آئی، عوامی نیشنل پارٹی کے 14ارکان کے دستخطوں سے جمع کروائی… Continue 23reading ایک بار پھر سیاسی ہلچل، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

دعا زہرہ کیس میں اہم پیشرفت، نکاح خواں کوگرفتار کرلیاگیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

دعا زہرہ کیس میں اہم پیشرفت، نکاح خواں کوگرفتار کرلیاگیا

لاہور( این این آئی)کراچی سے لاہور آکر شادی کرنے والی دعا زہرا کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے دعا زہرا کے نکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق نکاح خواں قاری غلام مصطفی نے دعا زہرا کا جعلی نکاح پڑھایا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قاری… Continue 23reading دعا زہرہ کیس میں اہم پیشرفت، نکاح خواں کوگرفتار کرلیاگیا