اسمبلی سے مستعفی ہو چکے ہیں،اسمبلی جاتے ہی نہیں تو پیسے کیوں بھیجے جا رہے ہیں؟‘قاسم سوری برس پڑے
لاہور( این این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اسمبلی سے مستعفی ہو چکے ہیں،اسمبلی جاتے ہی نہیں تو پیسے کیوں بھیجے جا رہے ہیں؟،ڈپٹی اسپیکر اور رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھایا ہوا تھا آرٹیکل5کے تحت رولنگ دی جس میں سب کچھ واضح لکھاہے ،قومی سلامتی… Continue 23reading اسمبلی سے مستعفی ہو چکے ہیں،اسمبلی جاتے ہی نہیں تو پیسے کیوں بھیجے جا رہے ہیں؟‘قاسم سوری برس پڑے