جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

کراچی، 15 سالہ لڑکی کو ساتھ لے جانے والا دوست گرفتار

datetime 18  مئی‬‮  2022

کراچی، 15 سالہ لڑکی کو ساتھ لے جانے والا دوست گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کی 15 سالہ لڑکی کو ساتھ لے جانے والے اس کے دوست کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم لڑکی کو شادی کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا تھا، لڑکی کے انکشاف پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے۔خیال رہے کہ 12 مئی کو 15 سال کی… Continue 23reading کراچی، 15 سالہ لڑکی کو ساتھ لے جانے والا دوست گرفتار

دانتوں کو حرارت سے صاف کرنے والے نینوروبوٹ ایجاد

datetime 18  مئی‬‮  2022

دانتوں کو حرارت سے صاف کرنے والے نینوروبوٹ ایجاد

نئی دہلی(این این آئی )دانتوں کو حرارت سے صاف کرنے والے نینوروبوٹ ایجاد کرلیاگیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی)کے سائنسدانوں نے ایسے نینوبوٹ بنائے ہیں جنہیں مقناطیسی قوت سے کسی بھی جگہ پہنچایا جاسکتا ہے۔ وہ دانتوں کے گہرے مقام یعنی روٹ کینال تک پہنچ کر صفائی کرسکیں… Continue 23reading دانتوں کو حرارت سے صاف کرنے والے نینوروبوٹ ایجاد

عذیر بلوچ اب تک متعدد مقدمات سے بری کیوں ہوتا رہا؟ ، وکیل صفائی نے پولیس کی تفتیش پر سوالات کھڑے کردیئے

datetime 18  مئی‬‮  2022

عذیر بلوچ اب تک متعدد مقدمات سے بری کیوں ہوتا رہا؟ ، وکیل صفائی نے پولیس کی تفتیش پر سوالات کھڑے کردیئے

کراچی(این این آئی)کراچی لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ اب تک متعدد مقدمات سے بری کیوں ہوتا رہا؟ اس حوالے سے وکیل صفائی نے پولیس کی تفتیش پر سوالات کھڑے کردیئے۔بدھ کولیاری آپریشن کے دوران پولیس پر حملے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ… Continue 23reading عذیر بلوچ اب تک متعدد مقدمات سے بری کیوں ہوتا رہا؟ ، وکیل صفائی نے پولیس کی تفتیش پر سوالات کھڑے کردیئے

وہ ملک جس نے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم کردی

datetime 18  مئی‬‮  2022

وہ ملک جس نے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم کردی

رباط(این این آئی)مراکش کی حکومت نے ملک میں آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ انیس کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومتی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اس مرض میں کمی کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ مراکش میں کووڈ انیس بیماری کو پھیلنے سے… Continue 23reading وہ ملک جس نے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم کردی

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس کے 19 لا افسران بر طرف کر دیے گئے

datetime 18  مئی‬‮  2022

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس کے 19 لا افسران بر طرف کر دیے گئے

لاہور (این این آئی) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس کے 19 لا افسران بر طرف کر دیے گئے۔ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس کے 19 لا افسران بر طرف کر دیے گئے، لا افسران نے بر طرفی کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا۔سیکرٹری قانون کی جانب سے بر طرفی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس کے 19 لا افسران بر طرف کر دیے گئے

پنجاب میں (ن) لیگ نے پانچ بڑی وارداتیں کیں‘سرفراز چیمہ کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 18  مئی‬‮  2022

پنجاب میں (ن) لیگ نے پانچ بڑی وارداتیں کیں‘سرفراز چیمہ کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( این این آئی)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں (ن)لیگ نے پانچ بڑی وارداتیں کی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ (ن)لیگ نے وزیراعلی کے غیر آئینی استعفے کو جانتے بوجھتے چھپایا اور جھوٹ بول کر غیرآئینی عدالتی فیصلے کروائے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پنجاب میں (ن) لیگ نے پانچ بڑی وارداتیں کیں‘سرفراز چیمہ کے تہلکہ خیز انکشافات

معروف بھارتی اداکارہ کی کاسمیٹکس سرجری کے دوران موت

datetime 18  مئی‬‮  2022

معروف بھارتی اداکارہ کی کاسمیٹکس سرجری کے دوران موت

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی معروف اداکارہ چیتھانہ راج کاسمیٹکس سرجری کے دوران جان کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کناڈا شوبز انڈسٹری سے وابستہ مشہور اداکارہ چیتھانہ راج بنگلورو کے نجی اسپتال میں جسم کی اضافی چربی کو کم کروانے کیلیے آپریشن کروا رہی تھی جو ان کی موت کا باعث بنا۔اداکارہ… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کی کاسمیٹکس سرجری کے دوران موت

امریکا نے افغان سفارتخانے پر قبضہ کرلیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

امریکا نے افغان سفارتخانے پر قبضہ کرلیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانے اور نیویارک اور بیورلی ہلز، کیلیفورنیا میں کابل کے قونصل خانوں پر قبضہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ نے کہا کہ وہ سفارتی مشنوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کی مکمل ذمہ داری اٹھاتا ہے… Continue 23reading امریکا نے افغان سفارتخانے پر قبضہ کرلیا

بہرے پن کا شکار یوٹیوبر اپنے جیسے لوگوں کا یوٹیوب پر استاد بن گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

بہرے پن کا شکار یوٹیوبر اپنے جیسے لوگوں کا یوٹیوب پر استاد بن گیا

ریاض(این این آئی)اشاروں کی زبان میں نوجوان سعودی شہری عبداللہ الغامدی نے ایک ایسا انسانی مشن شروع کیا ہے جس کی طرف کم لوگوں کی توجہ جاتی ہے۔انہوں نے گونگے بہرے لوگوں کو یوٹیوب چینل پرمختلف سرگرمیوں کے طریقے سکھانے کا رضا کارانہ مشن شروع کیا ہے۔ وہ یوٹیوب پرگونگے یا بہرے لوگوں کو اشاروں… Continue 23reading بہرے پن کا شکار یوٹیوبر اپنے جیسے لوگوں کا یوٹیوب پر استاد بن گیا