منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بہرے پن کا شکار یوٹیوبر اپنے جیسے لوگوں کا یوٹیوب پر استاد بن گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

ریاض(این این آئی)اشاروں کی زبان میں نوجوان سعودی شہری عبداللہ الغامدی نے ایک ایسا انسانی مشن شروع کیا ہے جس کی طرف کم لوگوں کی توجہ جاتی ہے۔انہوں نے گونگے بہرے لوگوں کو یوٹیوب چینل پرمختلف سرگرمیوں کے طریقے سکھانے کا رضا کارانہ مشن شروع کیا ہے۔ وہ یوٹیوب پرگونگے یا بہرے لوگوں کو اشاروں کی زبان میں نماز ادا کرنے، اسپتالوں کے مختلف سیکشنز، فاسفوڈ حاصل کرنے کے طریقے، کرنسیوں کی شناخت، رنگ اور حروف تہجی کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق الغامدی نے یہ معلومات ایک یوٹیوب چینل کے ذریعے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا جو انہوں نے اسی مقصد کے لیے کھولا تھا اور وہ یہ معلومات امریکا سے اپنے چینل کے ذریعے نشر کرتے ہیں۔ وہ اس چینل کے ذریعے اب تک بہت سے مفید کلپس پیش کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…