جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا حمزہ شہباز کو فارغ کرانے کیلئے سپریم کورٹ جانے اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کا حمزہ شہباز کو فارغ کرانے کیلئے سپریم کورٹ جانے اعلان

لاہور(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کو فارغ کرانے کیلیے سپریم کورٹ جارہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب کی صورتحال بہت پیچیدہ ہے، آج اسی صورتحال پر میٹنگ ہوئی اور تین… Continue 23reading تحریک انصاف کا حمزہ شہباز کو فارغ کرانے کیلئے سپریم کورٹ جانے اعلان

ڈالر کو لگام دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

datetime 18  مئی‬‮  2022

ڈالر کو لگام دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی۔ذرائع کے مطابق غیر ضروری آئٹمز کی امپورٹ پر پابندی سے روپیکی قدر میں مزید کمی نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نیامپورٹ ایکسپورٹ بل میں فرق کی وجہ سے پابندی عائد کی ہے۔ذرائع کے مطابق درآمد پر… Continue 23reading ڈالر کو لگام دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

پاکستان کی تاریخ ہے جب تک وکلا شامل نہ ہوں تحریک کامیاب نہیں ہوتی، عمران خان نے وکلا کو تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دیدی

datetime 18  مئی‬‮  2022

پاکستان کی تاریخ ہے جب تک وکلا شامل نہ ہوں تحریک کامیاب نہیں ہوتی، عمران خان نے وکلا کو تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دیدی

لاہور (این این آئی) سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے سازش کے تحت چوروں اور لٹیروں کو مسلط کر دیا، غلامی نامنظور، پاکستان کو خود مختار اور غیر ت مند قوم بنانا ہے، وکلا برادری حقیقی آزادی کیلئے نکلے،پاکستان کی تاریخ ہے جب تک وکلا شامل… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ ہے جب تک وکلا شامل نہ ہوں تحریک کامیاب نہیں ہوتی، عمران خان نے وکلا کو تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دیدی

ملک میں عام انتخابات کب ہونے جارہے ہیں ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2022

ملک میں عام انتخابات کب ہونے جارہے ہیں ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے انٹرویو کے لیے معیشت دانوں کو پنڈی بلایا جارہا ہے۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ حساس اداروں کی اکثریت کی رائے ہے کہ الیکشن ہی حل ہیں۔سابق وفاقی… Continue 23reading ملک میں عام انتخابات کب ہونے جارہے ہیں ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیاز اللّٰہ نیازی کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے ہٹادیا گیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق جہانگیر جدون کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر کردیا گیا ہے،صدر مملکت نے نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

سعودی عرب، آب زم زم لے جانے پر پابندی عائدکر دی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2022

سعودی عرب، آب زم زم لے جانے پر پابندی عائدکر دی گئی

جدہ ( آن لائن) سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں مسافروں کے سامان میں زم زم نہ ہونے کو یقینی بنانے… Continue 23reading سعودی عرب، آب زم زم لے جانے پر پابندی عائدکر دی گئی

حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

datetime 18  مئی‬‮  2022

حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے چند روز میں رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہرکردیا۔لاہورمیں میڈیا کے وفد سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد… Continue 23reading حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

موبائل فون پر ڈیوٹی 6000 سے 44000 روپے ہونے تک کا امکان

datetime 18  مئی‬‮  2022

موبائل فون پر ڈیوٹی 6000 سے 44000 روپے ہونے تک کا امکان

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) حکومت نے درآمدی موبائل فونز پر ڈیوٹی دگنی کرنے کی تجویز دے دی، موبائل فون پر ڈیوٹی 6000 سے 44000 روپے کرنیکی تجویز سامنے آئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے امپورٹڈ اشیا پر ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دے دی، درآمدی ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 50 فیصد ،… Continue 23reading موبائل فون پر ڈیوٹی 6000 سے 44000 روپے ہونے تک کا امکان

امریکہ نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کیلئے بھرپور تعاون کی پیشکش کر دی

datetime 18  مئی‬‮  2022

امریکہ نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کیلئے بھرپور تعاون کی پیشکش کر دی

نیو یارک (آئی این پی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو گزشتہ روز امریکہ پہنچے جہاں ان کی ملاقات امریکی سیکرٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن سے ہوئی جہاں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کو معیشت کی تعمیر نو کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ امریکہ… Continue 23reading امریکہ نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کیلئے بھرپور تعاون کی پیشکش کر دی