اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

موبائل فون پر ڈیوٹی 6000 سے 44000 روپے ہونے تک کا امکان

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) حکومت نے درآمدی موبائل فونز پر ڈیوٹی دگنی کرنے کی تجویز دے دی، موبائل فون پر ڈیوٹی 6000 سے 44000 روپے کرنیکی تجویز سامنے آئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے امپورٹڈ اشیا پر ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دے دی، درآمدی ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 50 فیصد ، مشینری پرریگولیٹری ڈیوٹی میں 10 اور گھریلوآلات پر50 فیصداضافے کی تجویز دی۔ موبائل فون پر ڈیوٹی دگنی کرنے کی بھی تجویز دی گئی ، موبائل فون پر ڈیوٹی 6000 سے44000 روپے کرنیکی تجویز سامنے آئی۔ پاورجنریشن مشینری ریگولیٹری میں 30 فیصد اضافے ، اسٹیل مصنوعات کی ریگولیٹری ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی۔ 1000 سی سی سے اوپر کی گاڑیوں پر 100 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے اور درآمدی ٹائلزپر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 40 فیصد اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…