اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کیلئے بھرپور تعاون کی پیشکش کر دی

datetime 18  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (آئی این پی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو گزشتہ روز امریکہ پہنچے جہاں ان کی ملاقات امریکی سیکرٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن سے ہوئی جہاں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کو معیشت کی تعمیر نو کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ امریکہ خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر کیلئے سرمایہ کاری ، تجارتی مواقع بڑھانے کے طریقوں پر دو طرفہ طور پر کام جاری رکھے گا۔ پاکستان کے ساتھ جاری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مذاکرات کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں آئی ایم ایف ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان ا ور آئی ایم ایف ایک توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ارب ڈالر کی قسط کے اجراء کے معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے (آج) دوبارہ مذاکرات شروع کرینگے۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…