اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب، آب زم زم لے جانے پر پابندی عائدکر دی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

جدہ ( آن لائن) سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں مسافروں کے سامان میں زم زم نہ ہونے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ائیرلائنز کو اس پابندی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے جب کہ خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے