طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل،مسلسل6دن بارشیں ہی بارشیں ،محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد، لندن (اے پی پی، این این آئی)محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک میں گرمی کی جاری لہر کی شدت میں آنے والے دنوں میں کمی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی چلنے اور تیز ہوائوں و گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی… Continue 23reading طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل،مسلسل6دن بارشیں ہی بارشیں ،محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی