ہم نے ڈھول گلے میں ڈالا۔۔۔۔ وزیراعظم کے اجلاس میں آصف زرداری بھی بول پڑے

18  مئی‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی) اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق فوری الیکشن نہ کروانے سے متعلق نواز شریف فضل الرحمان اور آصف زرداری کا ایک موقف تھا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے

اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق فوری الیکشن نہ کروانے سے متعلق نواز شریف فضل الرحمان اور آصف زرداری کا ایک موقف تھا۔ ذرائع کے مطابق سخت معاشی فیصلوں پر تمام شراکت داروں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھی جلد بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شرکاء نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے اتحادی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا کہ ہم سب نے مل کر یہ ڈھول گلے میں باندھا ہے مل کر ہی بجائیں گے۔نواز شریف نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان کے جلسوں سے پریشان نہ ہوں ہم ان سے بڑے جلسے کرینگے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو مشاورت سے بڑے فیصلے کرنے کا مکمل فری ہینڈ بھی مل گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…