منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دعا زہرہ کیس میں اہم پیشرفت، نکاح خواں کوگرفتار کرلیاگیا

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)کراچی سے لاہور آکر شادی کرنے والی دعا زہرا کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے دعا زہرا کے نکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق نکاح خواں قاری غلام مصطفی نے دعا زہرا کا جعلی نکاح پڑھایا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قاری غلام مصطفی حسن مارکیٹ نیو سمن آباد لاہور کا رہائشی ہے، سمن آباد پولیس نے تفتیش کے لیے قاری کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…