منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصلہ کرنا مشکل نہیں، فیصلہ ابھی اسی وقت ہوسکتا ہے، مریم نواز

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں، فیصلہ ابھی، اسی وقت ہوسکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر پھینک دیا تھا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائے بغیر معیشت دم توڑ جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک کو تباہ کرگیا ہے، فیصلہ کرنا مشکل نہیں، فیصلہ ابھی، اسی وقت ہوسکتا ہے۔ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ ن لیگی قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کی تکلیف کے بارے میں فکر مند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…