منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت کی لمبی چھلانگ ۔۔ قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے،عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا کی قیمت بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا1200روپے سے1500روپے تک مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 38 ہزار 100 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے کا ہو گیا جبکہ عالمی صرافہ میں بھی سونا 34 ڈالر مہنگا ہو کر 1833 ڈالرز فی اونس ہو گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…