منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

مشہور معیشت دان کو نگران وزیراعظم بنایا جانے کا امکان

datetime 17  مئی‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف حکومت کے وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کوکراچی ائیرپورٹ پرغیرمعمولی پروٹوکول پرقیاس آرائیوں کا طوفان برپا ہے کوئی ان کا نام نگران وزیراعظم تو کوئی اہم حکومتی عہدے پران کی تعیناتی کے دعوے کررہا ہے،سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ دبئی سے کراچی پہنچے،ائیرپورٹ پر وزیراعلی سندھ کا پروٹوکول ان کا منتظرتھا جوانہیں اپنے ساتھ لے گیا۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ عبدالحفیظ شیخ خلیجی ائیرلائن فلائی دبئی کے ذریعہ وطن پہنچے تھے جبکہ ان کے ہمراہ کوئی سامان نہیں تھا۔جناح ٹرمینل پر عبدالحفیظ شیخ کو انتہائی غیرمعمولی پروٹوکول پرسب حیران رہ گئے،سادہ لباس اہلکار انہیں سخت حفاظتی حصار میں ایئرپورٹ سے باہر لے گئے اور ایئرپورٹ سے وزیراعلیٰ سندھ کا پروٹوکول انہیں اپنے ہمراہ لے گیا۔جناح ٹرمینل پر لائونچ سے باہربھی بڑی تعداد میں پولیس اہلکارتعینات تھے جبکہ سادہ لباس اہلکاروں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پران کی آمد کی منتظرتھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…