اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ریلیف پلان کی منظوری کے بغیر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے انکار کردیا۔وزیرمملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی خوشخبری سنائی اور کہا کہ مستحق لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کیلئے تین پلان جلد منظوری کیلئے وزیراعظم کو پیش کردیئے جائیں گے۔ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ وزیراعظم نے 18 تا بیس ہزار روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے غریب و مستحق لوگوں کو ریلیف کے پلان بغیر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔وفاقی وزیر برائے مملکت نے کہا کہ ملکی وسائل بڑھیں تو فلاحی منصوبوں پر اخراجات زیادہ کیے جاسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈاکیومنٹڈ اکانومی انتہائی ضروری ہے کیوں کہ ڈاکیومنٹڈ اکانومی سے ریونیو بڑھے گا۔
حکومت کا مستحق لوگوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کیلئے پلان تشکیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































