منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریتلا طوفان سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ریتلا طوفان دارالحکومت ریاض اور مملکت کے مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق ٹنوں مٹی کے ساتھ آنے والا یہ طوفان گرد و غبار کی شکل میں

دارالحکومت ریاض سے ٹکرایا اور ریاض کی شمالی گورنریوں تک پہنچ گیا۔ آنے والے گھنٹوں میں یہ طوفان مزید آگے بڑھ سکتا ہے۔گردو غبار کا طوفان عراق کے صحراں سے اٹھا جو کویت سے گذر کر حفر الباطن اور الارطاویہ میں پہنچ گیا۔ دھول اور ریت کا طوفان سعودی دارالحکومت ریاض سے ٹکرایا۔طوفان نے وسطی علاقے اور مشرقی علاقے کی گورنریوں کو بھی متاثر کیا اور یہ حد نگاہ کو محدود کر دیا۔ سانس کے عارضے کے شکار افراد کے لیے یہ طوفان مزید مسائل پیدا کر سکتا ہے۔مملکت میں آنے والے گردو غبار کے طوفان پر سعودی عرب کی وزارت صحت نے دمہ کے مریضوں، بچوں، بوڑھوں اور دل کے مریضوں کو متعدد خطوں میں گردو غبار کی موجودہ لہر سے خبردار کیا۔ وزارت صحت نے سانس کے مسائل سے بچنے ضروری احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…