جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

کاغذ کی قیمتوں میں مزید 15روپے فی کلو اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2022

کاغذ کی قیمتوں میں مزید 15روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)پیپر ملوںنے کاغذ کی قیمتوں میں مزید 15روپے فی کلو اضافہ کر دیا ۔ بتایا گیاہے کہ پیپر ملوںکی جانب سے 15روپے اضافے سے قیمت کاغذ کی فی کلو قیمت250روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جس سے کاپیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج ٹرین پر مسافروں سے کرایہ فی کلومیٹر کے حساب سے وصول کرنے کی تجویز دیدی

datetime 23  جون‬‮  2022

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج ٹرین پر مسافروں سے کرایہ فی کلومیٹر کے حساب سے وصول کرنے کی تجویز دیدی

لاہور(این این آئی) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی اورنج ٹرین پر مسافروں سے کرایہ فی کلومیٹر کے حساب سے وصول کرنے کی تجویز دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے فی کلومیٹر کے حساب سے کرایہ وصول کرنے کی سفارشات حکومت کو پیش کردیں ۔اسٹیشن ٹو اسٹیٹس کی بجائے فی کلو میٹر… Continue 23reading پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج ٹرین پر مسافروں سے کرایہ فی کلومیٹر کے حساب سے وصول کرنے کی تجویز دیدی

کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2022

کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان

کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف لاہور (این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کینسر کے مرض میں مبتلا اساتذہ کو علاج کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان کردیا۔ مالی امداد حاضر سروس اور ریٹائرڈ دونوں اساتذہ کو فراہم کی جائے گی ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے متاثرہ اساتذہ سے پاکستان ٹیچرز فاونڈیشن کے… Continue 23reading کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان

افغانستان میں آنیوالے تباہ کن زلزلے میں 30پاکستانی بھی جاں بحق،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  جون‬‮  2022

افغانستان میں آنیوالے تباہ کن زلزلے میں 30پاکستانی بھی جاں بحق،تفصیلات سامنے آگئیں

کابل ، راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)بدھ کی رات گئے خطے کو لرزا دینے والے زلزلے کے نتیجے میں پاکستانی قبائلی افراد کے 30 افراد، ایک فوجی جوان اور ایک فٹ بالر بھی جاں بحق ہوا۔اس کے علاوہ زلزلے سے لکی مروت میں ایک گھر جبکہ دتا خیل میں ایک چوکی کو نقصان پہنچا۔ڈان… Continue 23reading افغانستان میں آنیوالے تباہ کن زلزلے میں 30پاکستانی بھی جاں بحق،تفصیلات سامنے آگئیں

امریکہ کا انسانی بنیادوں پر افغانستان کے زلزلے سے متاثرین کی مدد پرغور

datetime 23  جون‬‮  2022

امریکہ کا انسانی بنیادوں پر افغانستان کے زلزلے سے متاثرین کی مدد پرغور

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے افغان عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گا اور یہ قدرتی آفت موجودہ سنگین انسانی بحران کی صورت حال کومزید پیچیدہ کر رہی ہے۔ امریکہ اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ متاثرین تک امداد… Continue 23reading امریکہ کا انسانی بنیادوں پر افغانستان کے زلزلے سے متاثرین کی مدد پرغور

بیلجیئم میں گستاخانہ بیان پر پاکستانی کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

datetime 23  جون‬‮  2022

بیلجیئم میں گستاخانہ بیان پر پاکستانی کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

برسلز(این این آئی)ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے رہنماں کی جانب سے نبی کریمۖ کی شان میں گستاخی کے خلاف غم و غصے کے اظہار کے لیے بیلجیئم کی پاکستانی کمیونٹی نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں پاکستانی خواتین اور بچوں کے علاوہ بنگلہ… Continue 23reading بیلجیئم میں گستاخانہ بیان پر پاکستانی کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

لندن میں سیوریج لائن سے پولیو وائرس ملنے کا انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2022

لندن میں سیوریج لائن سے پولیو وائرس ملنے کا انکشاف

لندن میں پولیو وائرس ملنے کا انکشاف لندن (این این آئی )برطانوی دارالحکومت لندن کی ایک سیوریج لائن سے پولیو وائرس ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے بتایاکہ پولیو وائرس شمالی لندن سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد میں پھیل گیا ہے۔ پولیو کے شواہد گٹر… Continue 23reading لندن میں سیوریج لائن سے پولیو وائرس ملنے کا انکشاف

شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا

datetime 23  جون‬‮  2022

شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا

لاہور( این این آئی)شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا ، کپتان نے طیارے کی بحفاظت لینڈنگ کرا لی ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی پروازپی کے 258شارجہ سے لاہور آرہی تھی کہ دوران لینڈنگ طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ۔ کپتان نے انتہائی مہارت سے پرواز… Continue 23reading شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا

ایران کے معمر ترین پستہ فروش کا کاروبار ان کی بیٹی نے سنبھال لیا

datetime 23  جون‬‮  2022

ایران کے معمر ترین پستہ فروش کا کاروبار ان کی بیٹی نے سنبھال لیا

تہران (این این آئی)ایران کے مشہور گرینڈ بازار کے سب سے بزرگ ترین پستہ فروش کی بیٹی مردوں کے شانہ بشانہ چلتے ہوئے اپنے والد کا کاروبار سنبھالنے کے لیے تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 88 سالہ عباس امامی نے 15 سال کی عمر میں اپنے والد کے ساتھ پستے بیچنے کا کام… Continue 23reading ایران کے معمر ترین پستہ فروش کا کاروبار ان کی بیٹی نے سنبھال لیا