جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

آزاد کشمیر کا بڑا ڈیم بپھر گیا ، پاکستان سے ملانے والی مین شاہراہ بند

datetime 23  جون‬‮  2022

آزاد کشمیر کا بڑا ڈیم بپھر گیا ، پاکستان سے ملانے والی مین شاہراہ بند

راولاکوٹ (آن لائن) راولاکوٹ کروٹ ڈیم میں پانی کی طغیانی سے راولپنڈی راولاکوٹ مین شاہراہ بند ہو گئی ، مسافروں کو شدید مشکل کا سامنا ، ایک مرتبہ پھر سڑک دریا برد ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا اور چینی تعمیر اتی کمپنی کے غلط سروے کے باعث ایک مرتبہ… Continue 23reading آزاد کشمیر کا بڑا ڈیم بپھر گیا ، پاکستان سے ملانے والی مین شاہراہ بند

کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی وفاق المدارس نے بیوہ ، طلاق یافتہ کی شادی سے متعلق بھی واضح کردیا

datetime 23  جون‬‮  2022

کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی وفاق المدارس نے بیوہ ، طلاق یافتہ کی شادی سے متعلق بھی واضح کردیا

لاہور، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سیدمرید حسین نقوی نے واضح کیا ہے کہ کنواری لڑکی ولی کی اجازت کے بغیر شادی نہیں کر سکتی۔ لڑکی اپنے ولی کی اجازت کی پابند ہے +++++جو کہ اس کا باپ اور دادا… Continue 23reading کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی وفاق المدارس نے بیوہ ، طلاق یافتہ کی شادی سے متعلق بھی واضح کردیا

امریکی ڈالر کی بڑھتی قیمت کو ریورس گیئرلگ گیا، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ،قدر بڑھ گئی

datetime 23  جون‬‮  2022

امریکی ڈالر کی بڑھتی قیمت کو ریورس گیئرلگ گیا، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ،قدر بڑھ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی اور ڈالر کی قیمت ایک روپے 93 پیسے کم ہوئی جس سے ڈالر 210 روپے کا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر 209 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب… Continue 23reading امریکی ڈالر کی بڑھتی قیمت کو ریورس گیئرلگ گیا، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ،قدر بڑھ گئی

حکومت نے کیا واقعی مہنگے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس ختم کر دیا ؟ ملک بھر میں پھیلی افواہوں کی سچائی سامنے آگئی

datetime 23  جون‬‮  2022

حکومت نے کیا واقعی مہنگے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس ختم کر دیا ؟ ملک بھر میں پھیلی افواہوں کی سچائی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے غیر منظور شدہ سیل فون رکھنے والے بہت سے افراد نے اپنے ہینڈ سیٹس پر مقامی سیلولر نیٹ ورکس بحال دیکھ کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر دوسروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے بلاک شدہ فونز میں سم… Continue 23reading حکومت نے کیا واقعی مہنگے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس ختم کر دیا ؟ ملک بھر میں پھیلی افواہوں کی سچائی سامنے آگئی

راجہ ریاض بھی آنکھیں دکھانے لگے ،اپوزیشن لیڈر کے اعلان پر اتحادی حکومت سہم کر رہ گئی

datetime 23  جون‬‮  2022

راجہ ریاض بھی آنکھیں دکھانے لگے ،اپوزیشن لیڈر کے اعلان پر اتحادی حکومت سہم کر رہ گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ سمیت اہم وزرا اور ارکان کی بیشتر تعداد کے غیر حاضر ہونے پر حکومتی و اپوزیشن ارکان یک زبان ہوگئے ، قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے بائیکاٹ کا اعلان کیا جس پر اپوزیشن ایوان سے واک آؤٹ کرگئی بعد میں حکومت نے منالیا، انڈیا… Continue 23reading راجہ ریاض بھی آنکھیں دکھانے لگے ،اپوزیشن لیڈر کے اعلان پر اتحادی حکومت سہم کر رہ گئی

کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی وفاق المدارس نے بیوہ ، طلاق یافتہ کی شادی سے متعلق بھی واضح کردیا

datetime 23  جون‬‮  2022

کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی وفاق المدارس نے بیوہ ، طلاق یافتہ کی شادی سے متعلق بھی واضح کردیا

لاہور، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سیدمرید حسین نقوی نے واضح کیا ہے کہ کنواری لڑکی ولی کی اجازت کے بغیر شادی نہیں کر سکتی۔ لڑکی اپنے ولی کی اجازت کی پابند ہے جو کہ اس کا باپ اور دادا… Continue 23reading کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی وفاق المدارس نے بیوہ ، طلاق یافتہ کی شادی سے متعلق بھی واضح کردیا

ججوں کیلئے ریفریشمنٹ ختم، ملازمین کو اعزازیہ بھی نہیں ملے گا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ دوسروں کیلئے مثال قائم کرنے لگے

datetime 23  جون‬‮  2022

ججوں کیلئے ریفریشمنٹ ختم، ملازمین کو اعزازیہ بھی نہیں ملے گا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ دوسروں کیلئے مثال قائم کرنے لگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سرکاری پیسہ بچانے کے معاملے میں دوسروں کیلئے ایک مثالی کردار بن کر سامنے آ رہے ہیں.انہوں نے رواں مالی سال کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کیلئے مختص کردہ بجٹ کا تیس فیصد بجٹ واپس سرکاری خزانے میں دے دیا… Continue 23reading ججوں کیلئے ریفریشمنٹ ختم، ملازمین کو اعزازیہ بھی نہیں ملے گا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ دوسروں کیلئے مثال قائم کرنے لگے

اگر عسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت نہیں گرتی، فواد چوہدری

datetime 23  جون‬‮  2022

اگر عسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت نہیں گرتی، فواد چوہدری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرعسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت نہیں گرتی،جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ پلیئر ہے وہ کیسے نیوٹرل ہوسکتا ہے؟،فوج… Continue 23reading اگر عسکری ادارہ نہ چاہتا تو ہماری حکومت نہیں گرتی، فواد چوہدری

ملک بھر سے پانچ انتہائی دیانتدار سرکاری افسران کو ایوارڈز سے نواز دیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2022

ملک بھر سے پانچ انتہائی دیانتدار سرکاری افسران کو ایوارڈز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) کے انٹیگرٹی آئیکون کی تقریب میں ملک بھر سے پانچ انتہائی دیانتدار سرکاری افسران کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ان میں ظل ہما، ڈپٹی ڈائریکٹر پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ اسلام آباد؛ محمد نصیر موسوی، ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن) ڈائریکٹوریٹ آف سکولز ایجوکیشن (پرئمری) سکھر سندھ؛ ڈی ایس پی ٹریفک انچارج، شہزادی نوشاد… Continue 23reading ملک بھر سے پانچ انتہائی دیانتدار سرکاری افسران کو ایوارڈز سے نواز دیا گیا