بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

وزیر خزانہ نے قوم کو خوشخبری سنا دی

datetime 23  جون‬‮  2022

وزیر خزانہ نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ملک میں مہنگائی ہے،بہت جلد اس کو نیچے لے کر آئیں گے، امیروں پر ٹیکس لگا رہے ہیں،وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے کی کمپنی پر ٹیکس لگایا… Continue 23reading وزیر خزانہ نے قوم کو خوشخبری سنا دی

ریاست بچتی ہے تو سیاست بھی بچ جائیگی،رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، وزیر اعظم

datetime 23  جون‬‮  2022

ریاست بچتی ہے تو سیاست بھی بچ جائیگی،رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پہلے ریاست بعد میں سیاست، ریاست بچتی ہے تو سیاست بھی بچ جائیگی،ماضی میں جھانکنے اور رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا،آئی ایم ایف نے کوئی اور شرط نہ لگائی تو معاہدہ طے پاچکا ہے، عمران خان حکومت نے آئی ایم ایف سے… Continue 23reading ریاست بچتی ہے تو سیاست بھی بچ جائیگی،رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، وزیر اعظم

پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

datetime 23  جون‬‮  2022

پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون سے ہوگا، ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق ان کارگوز پر نہیں… Continue 23reading پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

زندگی کو خطرہ لاحق ہے، علی وزیر کا واپس جیل بھیجنے کا مطالبہ

datetime 23  جون‬‮  2022

زندگی کو خطرہ لاحق ہے، علی وزیر کا واپس جیل بھیجنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج میں ان کی زندگی کو خطرہ ہے انہیں واپس جیل بھیجا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق علی وزیر کو حال ہی میں کراچی کی مرکزی جیل سے علاج کے لیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم… Continue 23reading زندگی کو خطرہ لاحق ہے، علی وزیر کا واپس جیل بھیجنے کا مطالبہ

محکمہ بجلی کے تمام ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 23  جون‬‮  2022

محکمہ بجلی کے تمام ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاور سیکٹر کے افسران و ملازمین کو مفت بجلی نہ دینے کی ہدایت کر دی ہے، کمیٹی میں کہا گیا کہ اگر یکدم مفت یونٹ ختم کر دیے تو ملک بھر میں ملازمین میں افراتفری کا خطرہ ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن نے تجویز دی کہ مفت یونٹ… Continue 23reading محکمہ بجلی کے تمام ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

افغانستان میں ہلاکتیں ایک ہزار سے بڑھ گئیں 1500سے زائد افرادزخمی،اکثریت کی حالت تشویشناک

datetime 23  جون‬‮  2022

افغانستان میں ہلاکتیں ایک ہزار سے بڑھ گئیں 1500سے زائد افرادزخمی،اکثریت کی حالت تشویشناک

کابل(این این آئی)افغانستان میں زلزلے کے سبب تباہ ہونے والے گھروں اور عمارات کے ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں۔آنے والے اس زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی، 1500 سے زائد افراد زخمی بھی ہیں جن میں سے بہت سوں کی حالت تشویشناک ہے،غیرملکی… Continue 23reading افغانستان میں ہلاکتیں ایک ہزار سے بڑھ گئیں 1500سے زائد افرادزخمی،اکثریت کی حالت تشویشناک

یقین دلاتا ہوں اگر عالمی سطح پر تیل سستا ہوا تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں وہ کرینگے، مفتاح اسماعیل

datetime 23  جون‬‮  2022

یقین دلاتا ہوں اگر عالمی سطح پر تیل سستا ہوا تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں وہ کرینگے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرول مہنگا کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے ،عمران خان پاکستان کو دیوالیہ ہونے کی نہج پر چھوڑ گئے ،امیروں پر ٹیکس لگارہے ہیں تاکہ جھولی نہ پھیلانی پڑے ، 2سے 3ماہ میں مشکلات پر قابو… Continue 23reading یقین دلاتا ہوں اگر عالمی سطح پر تیل سستا ہوا تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں وہ کرینگے، مفتاح اسماعیل

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ، شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2022

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ، شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 14 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک اورمریض چل بسا ، 268نئے کیسز سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ، شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

2 مہینوں کے بعد امریکی ڈالرکی قدر میں ریکارڈ کمی

datetime 23  جون‬‮  2022

2 مہینوں کے بعد امریکی ڈالرکی قدر میں ریکارڈ کمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)انٹربینک میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہونے لگا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر 5 روپے سے زائد سستا ہوگیا ۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 43 پیسے سستا ہوکر206 روپے 50 پیسےکا ہو گیا۔یہ دو ماہ بعدانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں سب سےزیادہ کمی ریکارڈ ہوئی… Continue 23reading 2 مہینوں کے بعد امریکی ڈالرکی قدر میں ریکارڈ کمی