عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا۔جمعرات کو سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ وفاق کے بجٹ میں 10 ارب ڈالر کا ذکر کرنا ہی بھول گئے،… Continue 23reading عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا