بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2022

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غربت کم کرنے کیلئے صاحب حثیت افراد پر ٹیکس لگا رہے ہیں،مہنگائی پر قابو پانے کیلئے جان لڑا دوں گا، کسی کو سبز باغ نہیں دکھائوں گا ، جمعہ کو معاشی… Continue 23reading وزیراعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

ترکی کے معروف صوفی بزرگ شیخ محمدآفندی انتقال کرگئے

datetime 24  جون‬‮  2022

ترکی کے معروف صوفی بزرگ شیخ محمدآفندی انتقال کرگئے

انقرہ(این این آئی) ترکی سے تعلق رکھنے والے معروف صوفی بزرگ استاد شیخ محمد آفندی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ محمد آفندی انفیکشن کے باعث گزشتہ دو ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ بعد نمازجمعہ مسجد فتح استنبول میں ادا کی جائے گی۔استاد… Continue 23reading ترکی کے معروف صوفی بزرگ شیخ محمدآفندی انتقال کرگئے

لیگی رکن اسمبلی اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگئیں

datetime 24  جون‬‮  2022

لیگی رکن اسمبلی اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگئیں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سلمی بٹ ایوان میں اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سلمی بٹ ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران بے ہوش ہوگئیں انہیں ریسکیو 1122 کے ذریعے سروسز ہسپتال منتقل کرد یا… Continue 23reading لیگی رکن اسمبلی اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگئیں

محکمہ موسمیات کی یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

datetime 24  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم جولائی کی شام سے مون سون بارشوں کے باقاعدہ آغاز کی پیش گوئی کردی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق 30 جون سے مون سون ہوائیں تھرپارکر کے راستے داخل ہوں گی ،جس کے نتیجے میں یکم جولائی کی شام سے شہر میں مون سون… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پرسپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 24  جون‬‮  2022

دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پرسپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ رجسٹری کراچی نے دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنیکی درخواست پرتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر گذشتہ روز کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار کا… Continue 23reading دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پرسپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

سدھو کی موت کے بعد ان کا آخری گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

datetime 24  جون‬‮  2022

سدھو کی موت کے بعد ان کا آخری گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

ممبئی(این این آئی) بھارت میں قتل ہونے والے نامور گلوکار سدھو موسے والا کا آخری گانا ’’ایس وائی ایل‘‘ ان کی موت کے بعد ریلیز کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھو موسے والا کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ’’ایس وائی ایل‘‘ کے نام سے ان کا ریکارڈ کیا گانا ریلیز کیا گیا ہے، آنجہانی گلوکار… Continue 23reading سدھو کی موت کے بعد ان کا آخری گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

سری لنکا میں پیٹرول کی شدید قلت، پارلیمنٹ کا اجلاس بھی منسوخ

datetime 24  جون‬‮  2022

سری لنکا میں پیٹرول کی شدید قلت، پارلیمنٹ کا اجلاس بھی منسوخ

کولمبو(این این آئی) سری لنکا میں پیٹرول کی سنگین قلت کے باعث پارلیمنٹ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ارکان پارلیمنٹ نے پیٹرول کے غیرضروری استعمال کو روکنے کے لئے پارلیمنٹ کے اجلاس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پارلیمنٹ کا اجلاس دو روز ہونا تھا۔سری لنکا کو 70 سال سے زائد کے… Continue 23reading سری لنکا میں پیٹرول کی شدید قلت، پارلیمنٹ کا اجلاس بھی منسوخ

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 24  جون‬‮  2022

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری آگئی ، ایشیائی بینک پاکستان کو مختلف منصوبوں کیلئے بڑی رقم دینے کیلئے راضی ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مختلف منصوبوں کیلئے 8ارب فراہم کرنے کیلئے تیار ہو گیا ہے ۔ قبل ازیں وزیر خزانہ… Continue 23reading پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کیلئے تیار ہوجائے،حکومت پاکستان

datetime 24  جون‬‮  2022

عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کیلئے تیار ہوجائے،حکومت پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے لیے تیار ہوجائے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ حکومت جولائی کے لیے اسپاٹ پر ایل این… Continue 23reading عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کیلئے تیار ہوجائے،حکومت پاکستان