بجلی کا ایک یونٹ 24.82 روپے کا ہوگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)یکم جولائی سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتیں بڑھ جائیں گی، بجلی کی فی یونٹ بنیادی قیمت میں اضافہ کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق یکم جولائی سے فی یونٹ بجلی 3 روپے 50 پیسے مہنگی ہو جائے گی، یکم… Continue 23reading بجلی کا ایک یونٹ 24.82 روپے کا ہوگیا