ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

   “فیض حمید کو اپریل میں آرمی چیف بنا کر نئے انتخابات اور پھر صدارتی نظام لاکر 20 سال حکومت کی جانی تھی, حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار و اینکر پرس حامد میر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپریل میں آرمی چیف تبدیل کرنا تھا

جس کے فوراً بعد الیکشن ہونے تھے اور 2 تہائی اکثریت کیساتھ میں حکومت بنائی جانی تھی جس کے بعد آئین میں ترمیم کے بعد

تحریک انصاف آئندہ 20سال کیلئے حکومت کرتی لیکن پی پی نے انکا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ وائس آف امریکا سے ایک انٹرو یو میں حامد میر نے دعوی کیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کیساتھ مل کر منصوبہ بنایا جس کے مطابق جنرل فیض حمید کو 15اپریل سے قبل چیف آرمی سٹاف بنایا جانا تھا

، ن لیگ کی سیاست کو کنارے پر لگانا تھااور اس کیلئے انہوں نے پی پی پی کو حکومتی اتحاد کی پیشکش کی پھر نواز شریف ،

شہباز شریف کو ملکی سیاست سے باہر نکال پھینکنا تھا جبکہ اس سارے عمل میں پیپلز پارٹی نے استعمال ہونا تھا جب پی پی پی کو منصوبہ کا پتا چلا

تو انہوں نے نواز شریف سے رابطہ کیا اور یوں آصف علی زرداری اور اور سابق وزیراعظم کے مابین رابطوں کا سلسلہ چلا اور الٹا عمران خان کی حکومت کو نکال باہر کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…